مقدمے کی پیروی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا، مقدمہ پیش کرنا، مقدمہ لڑنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا، مقدمہ پیش کرنا، مقدمہ لڑنا۔